اللہ نے کعبہ کو، جو حرمت والا گھر ہے، لوگوں کے قیام کا باعث بنایا ہے اور حرمت والے مہینے کو اور قربانی کے جانوروں کو اور پٹوں (والے جانوروں) کو۔یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور یہ کہ اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
جَعَلَ
اللّٰہُ
الۡکَعۡبَۃَ
الۡبَیۡتَ
الۡحَرَامَ
قِیٰمًا
لِّلنَّاسِ
وَالشَّہۡرَ
الۡحَرَامَ
وَالۡہَدۡیَ
وَالۡقَلَآئِدَ
ذٰلِکَ
لِتَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاَنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
بنایا
اللہ نے
کعبہ کو
گھر
حرمت والا
قیام کا زریعہ
لوگوں کے لیے
اور ماہ
حرام کو
اور قربانی کو
اور پٹہ والے جانور وں کو
یہ (اس لے)
تاکہ تم جان لو
بےشک
اللہ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور بےشک
اللہ
ہر
چیز کو
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
جَعَلَ
اللّٰہُ
الۡکَعۡبَۃَ
الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ
قِیٰمًا
لِّلنَّاسِ
وَالشَّہۡرَ الۡحَرَامَ
وَالۡہَدۡیَ
وَالۡقَلَآئِدَ
ذٰلِکَ
لِتَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاَنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
بنایا ہے
اللہ تعالیٰ نے
کعبہ کو
حُرمت والے گھر کو
قیام کا ذریعہ
لوگوں کے لئے
اور حرمت والے مہینوں کو
اور قربانی کے جانور کو
اور پٹےڈالے گئے جانوروں کو
یہ
تاکہ تم جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
ہر چیز کو
خوب جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
جَعَلَ
اللّٰهُ
الْكَعْبَةَ
الْبَيْتَ الْحَرَامَ
قِيٰمًا
لِّلنَّاسِ
وَالشَّهْرَ الْحَرَامَ
وَالْهَدْيَ
وَالْقَلَآئِدَ
ذٰلِكَ
لِتَعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
يَعْلَمُ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
بِكُلِّ
شَيْءٍ
عَلِيْمٌ
بنایا
اللہ
کعبہ
احترام ولا گھر
قیام کا باعث
لوگوں کے لیے
اور حرمت والے مہینے
اور قربانی
اور پٹے پڑے ہوئے جانور
یہ
تاکہ تم جان لو
کہ
اللہ
اسے معلوم ہے
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
اور یہ کہ
اللہ
ہر
چیز
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]