انھوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ ہم اس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں اور ہم جان لیں کہ واقعی تو نے ہم سے سچ کہا ہے اور ہم اس پر گواہوں سے ہو جائیں۔[113]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
نُرِیۡدُ
اَنۡ
نَّاۡکُلَ
مِنۡہَا
وَتَطۡمَئِنَّ
قُلُوۡبُنَا
وَنَعۡلَمَ
اَنۡ
قَدۡ
صَدَقۡتَنَا
وَنَکُوۡنَ
عَلَیۡہَا
مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہا
ہم چاہتے ہیں
کہ
ہم کھائیں
اس سے
اور مطمئن ہو جائیں
دل ہمارے
اور ہم جان لیں
کہ
تحقیق
سچ کہا تو نے ہم سے
اور ہم ہوجائیں
اس پر
گواہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
نُرِیۡدُ
اَنۡ
نَّاۡکُلَ
مِنۡہَا
وَتَطۡمَئِنَّ
قُلُوۡبُنَا
وَنَعۡلَمَ
اَنۡ
قَدۡ
صَدَقۡتَنَا
وَنَکُوۡنَ
عَلَیۡہَا
مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہا
ہم چاہتے ہیں
یہ کہ
ہم کھائیں
اس میں سے
اور مطمئن ہوجائیں
دل ہمارے
اور ہم جان لیں
یہ کہ
واقعی
سچ کہا آپ نے ہم سے
اور ہم ہو جائیں
اُس پر
گواہی دینے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
نُرِيْدُ
اَنْ
نَّاْكُلَ
مِنْهَا
وَتَطْمَئِنَّ
قُلُوْبُنَا
وَنَعْلَمَ
اَنْ
قَدْ صَدَقْتَنَا
وَنَكُوْنَ
عَلَيْهَا
مِنَ
الشّٰهِدِيْنَ
انہوں نے کہا
ہم چاہتے ہیں
کہ
ہم کھائیں
اس سے
اور مطمئن ہوں
ہمارے دل
اور ہم جان لیں
کہ
تم نے ہم سے سچ کہا
اور ہم رہیں
اس پر
سے
گواہ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]