میں نے انھیں اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ اللہ کی عبادت کرو، جو میرا رب اور تمھارا رب ہے اور میں ان پر گواہ تھا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان پر نگران تھا اور تو ہر چیز پر گواہ ہے۔[117]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
قُلۡتُ
لَہُمۡ
اِلَّا
مَاۤ
اَمَرۡتَنِیۡ
بِہٖۤ
اَنِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
رَبِّیۡ
وَرَبَّکُمۡ
وَکُنۡتُ
عَلَیۡہِمۡ
شَہِیۡدًا
مَّادُمۡتُ
فِیۡہِمۡ
فَلَمَّا
تَوَفَّیۡتَنِیۡ
کُنۡتَ
اَنۡتَ
الرَّقِیۡبَ
عَلَیۡہِمۡ
وَاَنۡتَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
شَہِیۡدٌ
نہیں
میں نے کہا
انہیں
مگر
جو
حکم دیا تو نے مجھے
جس کا
کہ
عبادت کرو
اللہ کی
جو راب ہے میرا
اور رب ہےتمہارا
اور تھا میں
ان پر
گواہ
جب تک میں رہا
ان میں
پھر جب
فوت کردیا تو نے مجھے
تھا تو
تو ہی
نگران
ان پر
اور تو
اوپر
ہر
چیز کے
خوب گواہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
قُلۡتُ
لَہُمۡ
اِلَّا
مَاۤ
اَمَرۡتَنِیۡ
بِہٖۤ
اَنِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
رَبِّیۡ
وَرَبَّکُمۡ
وَکُنۡتُ
عَلَیۡہِمۡ
شَہِیۡدًا
مَّا
دُمۡتُ
فِیۡہِمۡ
فَلَمَّا
تَوَفَّیۡتَنِیۡ
کُنۡتَ
اَنۡتَ
الرَّقِیۡبَ
عَلَیۡہِمۡ
وَاَنۡتَ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
شَہِیۡدٌ
نہیں
میں نے کہا
اُن کے لیے
اس کے سوا
جو
حکم دیا آپ نے مجھے
ساتھ اس کے
یہ کہ
تم عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
میرا رب ہے
اور تمہارا رب ہے
اور میں تھا
اُن پر
گواہ
جب تک
میں رہا
اُن میں
پھر جب
تُو نے اُٹھا لیا مجھے
تُو تھا
تُو ہی
نگران
اُن پر
اور تُو
اُوپر
ہر چیز کے
گواہ ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا قُلْتُ
لَهُمْ
اِلَّا
مَآ اَمَرْتَنِيْ
بِهٖٓ
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
رَبِّىۡ
وَرَبَّكُمْ
وَكُنْتُ
عَلَيْهِمْ
شَهِيْدًا
مَّا دُمْتُ
فِيْهِمْ
فَلَمَّا
تَوَفَّيْتَنِيْ
كُنْتَ
اَنْتَ
الرَّقِيْبَ
عَلَيْهِمْ
واَنْتَ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
شَهِيْدٌ
میں نے نہیں کہا
انہیں
مگر
جو تونے مجھے حکم دیا
اس کا
کہ
تم عبادت کرو
اللہ
میرا رب
اور تمہارا رب
اور میں تھا
ان پر
خبردار
جب تک میں رہا
ان میں
پھر جب
تونے مجھے اٹھا لیا
تو تھا
تو
نگران
ان پر
اور تو
پر۔ سے
ہر شے
باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]