کہہ کس کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے؟ کہہ اللہ کا ہے، اس نے اپنے آپ پر رحم کرنا لکھ دیا ہے، یقینا وہ تمھیں قیامت کے دن کی طرف (لے جا کر) ضرور جمع کرے گا، جس میں کوئی شک نہیں۔ وہ لوگ جنھوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا، سو وہی ایمان نہیں لاتے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّمَنۡ
مَّا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
قُلۡ
لِّلّٰہِ
کَتَبَ
عَلٰی نَفۡسِہِ
الرَّحۡمَۃَ
لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ
اِلٰی یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
لَارَیۡبَ
فِیۡہِ
اَلَّذِیۡنَ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
فَہُمۡ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
کہہ دیجیے
کس کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں
اور زمین میں ہے
کہہ دیجیے
اللہ کے لیے ہے
اس نے لکھ دی
اپنی نفس پر
رحمت
البتہ وہ ضرور جمع کرے گا تمہیں
طرف دن
قیامت کے دن
نہیں کوئی شک
اس میں
وہ جنہوں نے
نقصان میں ڈالا
اپنے نفسوں کو
پس وہ
نہیں ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّمَنۡ
مَّا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
قُلۡ
لِّلّٰہِ
کَتَبَ
عَلٰی نَفۡسِہِ
الرَّحۡمَۃَ
لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ
اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ
لَا
رَیۡبَ
فِیۡہِ
اَلَّذِیۡنَ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
فَہُمۡ
لَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
آپ پوچھیں
کس کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور زمین میں ہے
آپ کہہ دیں
اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
اس نے لکھ دیا ہے
اپنے اوپر
رحمت کرنا
وہ ضرور بہ ضرور جمع کرے گا تمہیں
قیامت کے دن کی طرف
نہیں
کوئی شک
اس میں
وہ لوگ
جنہوں نے خسارے میں ڈالا
اپنی جانوں کو
تو وہی
نہیں
ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لِّمَنْ
مَّا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
قُلْ
لِّلّٰهِ
كَتَبَ
عَلٰي نَفْسِهِ
الرَّحْمَةَ
لَيَجْمَعَنَّكُمْ
اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
لَا رَيْبَ
فِيْهِ
اَلَّذِيْنَ
خَسِرُوْٓا
اَنْفُسَهُمْ
فَهُمْ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
آپ پوچھیں
کس کے لیے
جو
آسمانوں
اور زمین
کہ دیں
اللہ کے لیے
لکھی ہے
اپنے (نفس) آپ پر
رحمت
تمہیں ضرور جمع کرے گا
قیامت کا دن
نہیں شک
اس میں
جو لوگ
خسارہ میں ڈالا
اپنے آپ
تو وہی
ایمان نہیں لائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]