اور بلاشبہ یقینا تجھ سے پہلے کئی رسول جھٹلائے گئے تو انھوں نے اس پر صبر کیا کہ وہ جھٹلائے گئے اور ایذا دیے گئے، یہاں تک کہ ان کے پاس ہماری مدد آگئی اور کوئی اللہ کی باتوں کو بدلنے والا نہیں اور بلاشبہ یقینا تیرے پاس ان رسولوں کی کچھ خبریں آئی ہیں۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
کُذِّبَتۡ
رُسُلٌ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَصَبَرُوۡا
عَلٰی مَا
کُذِّبُوۡا
وَ اُوۡذُوۡا
حَتّٰۤی
اَتٰہُمۡ
نَصۡرُنَا
وَلَا
مُبَدِّلَ
لِکَلِمٰتِ
اللّٰہِ
وَلَقَدۡ
جَآءَکَ
مِنۡ نَّبَاِی
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
جھٹلائے گئے
کئی رسول
آپ سے پہلے
پس انہوں نے صبر کیا
اس پر جو
وہ جھٹلائے گئے
اور وہ ستائے گئے
یہاں تک کہ
آئی ان کے پاس
ہماری مدد
اور نہیں
کوئی بدلنے والا
کلمات کو
اللہ کے
اور البتہ تحقیق
آ گئی آپ کےپاس
خبرویں
رسولوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
کُذِّبَتۡ
رُسُلٌ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَصَبَرُوۡا
عَلٰی
مَا
کُذِّبُوۡا
وَ اُوۡذُوۡا
حَتّٰۤی
اَتٰہُمۡ
نَصۡرُنَا
وَلَا
مُبَدِّلَ
لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ
وَلَقَدۡ
جَآءَکَ
مِنۡ نَّبَاِی
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
جھٹلائے گئے
رسول
پہلے آپ سے
تو انہوں نے صبر کیا
اوپر
اس کے جو
وہ جھٹلائے گئے
اور وہ ایذا دئیے گئے
یہاں تک کہ
آئی ان کے پاس
مدد ہماری
اور نہیں
کوئی بدلنے والا
اللہ تعالیٰ کی باتوں کو
اور بلاشبہ یقیناً
آ چکی ہے آپ کے پاس
کچھ خبریں
رسولوں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ كُذِّبَتْ
رُسُلٌ
مِّنْ قَبْلِكَ
فَصَبَرُوْا
عَلٰي
مَا كُذِّبُوْا
وَاُوْذُوْا
حَتّٰى
اَتٰىهُمْ
نَصْرُنَا
وَلَا مُبَدِّلَ
لِكَلِمٰتِ اللّٰهِ
وَ
لَقَدْ
جَآءَكَ
مِنْ
نَّبَاِى
الْمُرْسَلِيْنَ
اور البتہ جھٹلائے گئے
رسول (جمع)
آپ سے پہلے
پس صبر کیا انہوں نے
پر
جو وہ جھٹلائے گئے
اور ستائے گئے
یہانتک کہ
ان پر آگئی
ہماری مدد
نہیں بدلنے والا
اللہ کی باتوں کو
اور
البتہ
آپ کے پاس پہنچی
سے (کچھ)
خبر
رسول (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]