اِنَّمَا یَسۡتَجِیۡبُ الَّذِیۡنَ یَسۡمَعُوۡنَ ؕؔ وَ الۡمَوۡتٰی یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ ثُمَّ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُوۡنَ ﴿ ۳۶﴾
قبول تو صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو سنتے ہیں اور جو مردے ہیں انھیں اللہ اٹھائے گا، پھر وہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔[36]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّمَا
|
Only |
يَسْتَجِيبُ ج و ب |
respond اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
الَّذِينَ
|
those who |
يَسْمَعُونَ س م ع |
listen سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
وَالْمَوْتَى م و ت |
But the dead |
يَبْعَثُهُمُ ب ع ث |
will resurrect them بَعَثَ:مردوں کو اٹھانے کے لیے مترادفات .حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| اِنْبَعَثَ:اٹھ کر تنہا کسی مقصد کے روانہ ہو جانے کے لیے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| بَعَثَ:کسی کو کسی مقصد کی تکمیل کے لیے تنہا روانہ کرنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
ثُمَّ
|
then |
إِلَيْهِ
|
to Him |
يُرْجَعُونَ ر ج ع |
they will be returned |