اور اس کے ساتھ ان لوگوں کو ڈرا جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے رب کی طرف (لے جا کر) اکٹھے کیے جائیں گے، ان کے لیے اس کے سوا نہ کوئی مدد گار ہوگا اور نہ کوئی سفارش کرنے والا، تاکہ وہ بچ جائیں۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡذِرۡ
بِہِ
الَّذِیۡنَ
یَخَافُوۡنَ
اَنۡ
یُّحۡشَرُوۡۤا
اِلٰی رَبِّہِمۡ
لَیۡسَ
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
وَلِیٌّ
وَّلَا
شَفِیۡعٌ
لَّعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اور ڈرائیے
ساتھ اس کے
ان کو جو
خوف کھاتے ہیں
کہ
وہ اکٹھے کیے جائیں گے
طرف اپنے رب کے
نہیں (ہوگا)
ان کے لیے
اس کے سوا
کوئی دوست
اور نہ
کوئی سفارشی
تا کہ وہ
وہ بچ جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡذِرۡ
بِہِ
الَّذِیۡنَ
یَخَافُوۡنَ
اَنۡ
یُّحۡشَرُوۡۤا
اِلٰی رَبِّہِمۡ
لَیۡسَ
لَہُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِہٖ
وَلِیٌّ
وَّلَا
شَفِیۡعٌ
لَّعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اور آپ خبردار کریں
ساتھ اس کے
ان لوگوں کو جو
خوف رکھتے ہیں
یہ کہ
جمع کیا جائے گا ان کو
ان کے رب کی طرف
نہیں
ان کے لیے
اس کے سوا
کوئی حمایت کرنے والا
اور نہ
کوئی سفارش کرنے والا
تاکہ وہ
بچ جائیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَنْذِرْ
بِهِ
الَّذِيْنَ
يَخَافُوْنَ
اَنْ
يُّحْشَرُوْٓا
اِلٰى
رَبِّهِمْ
لَيْسَ
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِهٖ
وَلِيٌّ
وَّلَا
شَفِيْعٌ
لَّعَلَّهُمْ
يَتَّقُوْنَ
اور ڈراویں
اس سے
وہ لوگ جو
خوف رکھتے ہیں
کہ
کہ وہ جمع کیے جائیں گے
طرف (سامنے)
اپنا رب
نہیں
انکے لیے
کوئی
اس کے سوا
کوئی حمایتی
اور نہ
سفارش کرنیوالا
تاکہ وہ
بچتے رہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]