اور اسی طرح ہم نے ان میں سے بعض کی بعض کے ساتھ آزمائش کی ہے، تاکہ وہ کہیں کیا یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے ہمارے درمیان میں سے احسان فرمایا ہے؟ کیا اللہ شکر کرنے والوں کو زیادہ جاننے والا نہیں ؟[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ کَذٰلِکَ
فَتَنَّا
بَعۡضَہُمۡ
بِبَعۡضٍ
لِّیَقُوۡلُوۡۤا
اَہٰۤؤُلَآءِ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡۢ بَیۡنِنَا
اَلَیۡسَ
اللّٰہُ
بِاَعۡلَمَ
بِالشّٰکِرِیۡنَ
اور اسی طرح
آزمایا ہم نے
ان کےبعض کو
ساتھ بعض کے
تاکہ وہ کہیں
کیا یہ ہیں وہ لوگ
احسان کیا
اللہ نے
جن پر
ہمارے درمیان میں سے
کیا نہیں ہے
اللہ
خوب جاننے والا ہے
شکر کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ کَذٰلِکَ
فَتَنَّا
بَعۡضَہُمۡ
بِبَعۡضٍ
لِّیَقُوۡلُوۡۤا
اَہٰۤؤُلَآءِ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡۢ بَیۡنِنَا
اَلَیۡسَ
اللّٰہُ
بِاَعۡلَمَ
بِالشّٰکِرِیۡنَ
اور اسی طرح
آزمایا ہم نے
ان میں سے بعض کو
ساتھ بعض کے
تاکہ وہ کہیں
کیا یہی لوگ ہیں
احسان کیا
اللہ تعالیٰ نے
اُن پر
درمیان ہمارے
کیا نہیں ہے
اللہ تعالیٰ
زیادہ جاننے والا
شکر گزاروں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
فَتَنَّا
بَعْضَهُمْ
بِبَعْضٍ
لِّيَقُوْلُوْٓا
اَهٰٓؤُلَآءِ
مَنَّ اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ
مِّنْۢ بَيْنِنَا
اَلَيْسَ
اللّٰهُ
بِاَعْلَمَ
بِالشّٰكِرِيْنَ
اور اسی طرح
آزمایا ہم نے
ان کے بعض
بعض سے
تاکہ وہ کہیں
کیا یہی ہیں
اللہ نے فضل کیا
ان پر
ہمارے درمیان سے
کیا نہیں
اللہ
خوب جاننے والا
شکر گزار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔