کہہ دے اگر میرے پاس وہ چیز ہوتی جو تم جلدی مانگ رہے ہو تو میرے درمیان اور تمھارے درمیان معاملے کا ضرور فیصلہ کر دیا جاتا اور اللہ ظالموں کو زیادہ جاننے والا ہے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّوۡ
اَنَّ
عِنۡدِیۡ
مَا
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
بِہٖ
لَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِالظّٰلِمِیۡنَ
کہہ دیجیے
اگر
بےشک
میرے پاس (ہوتا)
جو
تم جلدطلب کر رہے ہو
اس سے
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
معاملے گا
میرے درمیان
اور درمیان تمہارے
اور اللہ
خوب جانتا ہے
ظالموں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّوۡ
اَنَّ
عِنۡدِیۡ
مَا
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
بِہٖ
لَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِالظّٰلِمِیۡنَ
آپ کہہ دیں
اگر
یقیناً
میرے پاس ہوتا
جو
تم جلدی کر رہے ہو
ساتھ اُس کے
ضرور فیصلہ کر دیا جاتا
معاملے کا
درمیان میرے
اور درمیان تمہارے
اور اللہ تعالیٰ
زیادہ جاننے والا ہے
ظالموں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لَّوْ
اَنَّ
عِنْدِيْ
مَا
تَسْتَعْجِلُوْنَ
بِهٖ
لَقُضِيَ
الْاَمْرُ
بَيْنِيْ
وَبَيْنَكُمْ
وَاللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِالظّٰلِمِيْنَ
کہ دیں
اگر
ہوتی
میرے پاس
جو
تم جلدی کرتے ہو
اس کی
البتہ ہوچکا ہوتا
فیصلہ
میرے درمیان
اور تمہارے درمیان
اور اللہ
خوب جاننے والا
ظالموں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]