اور وہی ہے جو تمھیں رات کو قبض کر لیتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ تم نے دن میں کمایا، پھر وہ تمھیں اس میں اٹھا دیتا ہے، تاکہ مقرر مدت پوری کی جائے، پھر اسی کی طرف تمھارا لوٹنا ہے، پھر وہ تمھیں بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
بِالَّیۡلِ
وَیَعۡلَمُ
مَا
جَرَحۡتُمۡ
بِالنَّہَارِ
ثُمَّ
یَبۡعَثُکُمۡ
فِیۡہِ
لِیُقۡضٰۤی
اَجَلٌ
مُّسَمًّی
ثُمَّ
اِلَیۡہِ
مَرۡجِعُکُمۡ
ثُمَّ
یُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور وہی ہے
جو
فوت کرتا ہے تمہیں
رات کو
اور وہ جانتا ہے
جو
کمائی تم کرتے ہو
دن کو
پھر
وہ اٹھاتا ہے تمہیں
اس میں
تاکہ پورا کیا جائے
وقت
مقرر
پھر
اس کی طرف
لوٹنا ہے تمہارا
پھر
وہ بتائے گا تمہیں
جو
تھے تم
تم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
بِالَّیۡلِ
وَیَعۡلَمُ
مَا
جَرَحۡتُمۡ
بِالنَّہَارِ
ثُمَّ
یَبۡعَثُکُمۡ
فِیۡہِ
لِیُقۡضٰۤی
اَجَلٌ
مُّسَمًّی
ثُمَّ
اِلَیۡہِ
مَرۡجِعُکُمۡ
ثُمَّ
یُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور وہی ہے
جو
وفات دیتا ہے تمہیں
رات کو
اور وہ جانتا ہے
جو
کرتے ہو تم
دن میں
پھر
وہ اٹھا دیتا ہے تمہیں
اس میں
تاکہ پورا کیا جائے
وقت
مقرر
پھر
طرف اس کی
واپسی ہے تمہاری
پھر
وہ خبر کر دے گا تمہیں
ساتھ اُس کے جو
تھے تم
عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْ
يَتَوَفّٰىكُمْ
بِالَّيْلِ
وَيَعْلَمُ
مَا جَرَحْتُمْ
بِالنَّهَارِ
ثُمَّ
يَبْعَثُكُمْ
فِيْهِ
لِيُقْضٰٓى
اَجَلٌ
مُّسَمًّى
ثُمَّ
اِلَيْهِ
مَرْجِعُكُمْ
ثُمَّ
يُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
اور وہ
جو کہ
قبض کرلیتا ہے تمہاری (روح)
رات میں
اور جانتا ہے
جو تم کما چکے ہو
دن میں
پھر
تمہیں اٹھاتا ہے
اس میں
تاکہ پوری ہو
مدت
مقررہ
پھر
اس کی طرف
تمہارا لوٹنا
پھر
تمہیں جتا دے گا
جو
تم کرتے تھے
تم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]