اور میں اس سے کیسے ڈروں جسے تم نے شریک بنایا ہے، حالانکہ تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ بے شک تم نے اللہ کے ساتھ اس کو شریک بنایا ہے جس کی کوئی دلیل اس نے تم پر نہیں اتاری، تو دونوں گروہوں میں سے امن کا زیادہ حق دار کون ہے، اگر تم جانتے ہو۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَیۡفَ
اَخَافُ
مَاۤ
اَشۡرَکۡتُمۡ
وَلَا
تَخَافُوۡنَ
اَنَّکُمۡ
اَشۡرَکۡتُمۡ
بِاللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یُنَزِّلۡ
بِہٖ
عَلَیۡکُمۡ
سُلۡطٰنًا
فَاَیُّ
الۡفَرِیۡقَیۡنِ
اَحَقُّ
بِالۡاَمۡنِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
اور کیونکر
میں ڈروں
اس سے جس کو
شریک بنایا تم نے
جب کہ نہیں
تم ڈرتے
کہ بےشک تم
شریک بنایا تم نے
اللہ کا
اسے جو
نہیں
اس نے نازل کی
جس کی
تم پر
کوئی دلیل
تو کون سا
دونوں گروہوں میں سے
زیادہ حق دار ہے
امن کا
اگر
ہو تم
تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَیۡفَ
اَخَافُ
مَاۤ
اَشۡرَکۡتُمۡ
وَلَا
تَخَافُوۡنَ
اَنَّکُمۡ
اَشۡرَکۡتُمۡ
بِاللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یُنَزِّلۡ
بِہٖ
عَلَیۡکُمۡ
سُلۡطٰنًا
فَاَیُّ
الۡفَرِیۡقَیۡنِ
اَحَقُّ
بِالۡاَمۡنِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
اور کیسے
میں ڈر جاؤں
اس سے جو
تم نے شریک بنائے
اور نہیں
تم ڈرتے
بیشک تم
شریک بناتے ہو
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
اس کو جو
نہیں
اُس نے نازل کی
ساتھ اس کے
تم پر
کوئی دلیل
چنانچہ کون سا
دونوں گروہوں میں سے
زیادہ مستحق ہے
امن کا
اگر
تم ہو
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَيْفَ
اَخَافُ
مَآ اَشْرَكْتُمْ
وَلَا تَخَافُوْنَ
اَنَّكُمْ
اَشْرَكْتُمْ
بِاللّٰهِ
مَا
لَمْ يُنَزِّلْ
بِهٖ
عَلَيْكُمْ
سُلْطٰنًا
فَاَيُّ
الْفَرِيْقَيْنِ
اَحَقُّ
بِالْاَمْنِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
اور کیونکر
میں ڈروں
جو تم شریک کرتے ہو (تمہارے شریک)
اور تم نہیں ڈرتے
کہ تم
شریک کرتے ہو
اللہ کا
جو
نہیں اتاری
اس کی
تم پر
کوئی دلیل
سو کون
دونوں فریق
زیادہ حقدار
امن کا
اگر
تم
جانتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]