بے شک اللہ دانے اور گٹھلیوں کو پھاڑنے والا ہے، وہ زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالنے والا ہے، یہی اللہ ہے، پھر تم کہاں بہکائے جاتے ہو۔[95]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
فَالِقُ
الۡحَبِّ
وَالنَّوٰی
یُخۡرِجُ
الۡحَیَّ
مِنَ الۡمَیِّتِ
وَمُخۡرِجُ
الۡمَیِّتِ
مِنَ الۡحَیِّ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
فَاَنّٰی
تُؤۡفَکُوۡنَ
بےشک
اللہ
پھاڑنے والا ہے
دانے
اور گھٹلی
وہ نکالتا ہے
زندہ کو
مردہ سے
اور نکالنے والا ہے
مردہ کو
زندہ سے
یہ ہے
اللہ
تو کہاں سے
تم پھیرے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
فَالِقُ
الۡحَبِّ
وَالنَّوٰی
یُخۡرِجُ
الۡحَیَّ
مِنَ الۡمَیِّتِ
وَمُخۡرِجُ
الۡمَیِّتِ
مِنَ الۡحَیِّ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
فَاَنّٰی
تُؤۡفَکُوۡنَ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
پھاڑنے والا ہے
دانے کو
اورگٹھلی کو
وہ نکالتا ہے
زندہ کو
مردہ سے
اور نکالنے والا ہے
مردہ کو
زندہ سے
وہی ہے
اللہ تعالیٰ
پھر کدھر
تم بہکائے جاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
اللّٰهَ
فَالِقُ
الْحَبِّ
وَالنَّوٰى
يُخْرِجُ
الْحَيَّ
مِنَ
الْمَيِّتِ
وَمُخْرِجُ
الْمَيِّتِ
مِنَ
الْحَيِّ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
فَاَنّٰى
تُؤْفَكُوْنَ
بیشک
اللہ
چیرنے والا
دانہ
اور گٹھلی
نکالتا ہے
زندہ
سے
مردہ
اور نکالنے والا ہے
مردہ
سے
زندہ
یہ ہے تمہارا
اللہ
پس کہاں
تم بہکے جارہے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]