اور اگر تو ان لوگوں میں سے اکثر کا کہنا مانے جو زمین میں ہیں تو وہ تجھے اللہ کے راستے سے بھٹکا دیں گے، وہ تو گمان کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ اٹکل دوڑاتے ہیں۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
تُطِعۡ
اَکۡثَرَ
مَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
یُضِلُّوۡکَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اِنۡ
یَّتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنۡ
ہُمۡ
اِلَّا
یَخۡرُصُوۡنَ
اور اگر
آپ اطاعت کرو
اکثر یت کی
جو
زمین میں ہیں
وہ بھٹکادیں گے آپ کو
اللہ کے راستے سے
نہیں
وہ پیروی کرتے
مگر
گمان کی
اور نہیں
وہ
مگر
وہ قیاس آرائیاں کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
تُطِعۡ
اَکۡثَرَ
مَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
یُضِلُّوۡکَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اِنۡ
یَّتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنۡ
ہُمۡ
اِلَّا
یَخۡرُصُوۡنَ
اور اگر
آپ اطاعت کریں
اکثریت کی
جو
زمین میں ہیں
وہ بھٹکا دیں گے آپ کو
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
نہیں
وہ پیروی کرتے
مگر
گمان کی
اور نہیں
وہ سب
مگر
وہ قیاس آرائیاں کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
تُطِعْ
اَكْثَرَ
مَنْ
فِي الْاَرْضِ
يُضِلُّوْكَ
عَنْ
سَبِيْلِ
اللّٰهِ
اِنْ
يَّتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنْ هُمْ
اِلَّا
يَخْرُصُوْنَ
اور اگر
تو کہا مانے
اکثر
جو
زمین میں
وہ تجھے بھٹکا دیں گے
سے
راستہ
اللہ
نہیں
بیروی کرتے
مگر (صرف)
گمان
اور نہیں وہ
مگر
اٹکل دوڑاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]