اور اس میں سے مت کھائو جس پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا اور بلاشبہ یہ یقینا سرا سر نا فرمانی ہے اور بے شک شیطان اپنے دوستوں کے دلوں میں ضرور باتیں ڈالتے ہیں، تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں اور اگر تم نے ان کا کہنا مان لیا تو بلاشبہ تم یقینا مشرک ہو۔[121]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَاۡکُلُوۡا
مِمَّا
لَمۡ
یُذۡکَرِ
اسۡمُ
اللّٰہِ
عَلَیۡہِ
وَاِنَّہٗ
لَفِسۡقٌ
وَاِنَّ
الشَّیٰطِیۡنَ
لَیُوۡحُوۡنَ
اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡ
لِیُجَادِلُوۡکُمۡ
وَاِنۡ
اَطَعۡتُمُوۡہُمۡ
اِنَّکُمۡ
لَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہ
تم کھاؤ
اس میں سے جو
نہیں
ذکر کیا گیا
نام
اللہ کا
اس پر
اور بےشک وہ
البتہ گناہ ہے
اور بےشک
شیاطین
البتہ وہ القاء کرتے ہیں
طرف اپنے دوستوں کے
تاکہ وہ جھگڑیں تم سے
اور اگر
اطاعت تم نےان کی
بےشک تم
البتہ مشرک ہوگے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَاۡکُلُوۡا
مِمَّا
لَمۡ
یُذۡکَرِ
اسۡمُ
اللّٰہِ
عَلَیۡہِ
وَاِنَّہٗ
لَفِسۡقٌ
وَاِنَّ
الشَّیٰطِیۡنَ
لَیُوۡحُوۡنَ
اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡ
لِیُجَادِلُوۡکُمۡ
وَاِنۡ
اَطَعۡتُمُوۡہُمۡ
اِنَّکُمۡ
لَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہ
تم کھاؤ
اس میں سے جو
نہیں
ذکر کیا گیا
نام
اللہ تعالیٰ کا
اس پر
اور بلاشبہ وہ
یقیناً فسق ہے
اور بے شک
شیاطین
ضرور وہ دل میں ڈالتے ہیں
اپنے ساتھیوں کی طرف
تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے
اور اگر
تم نے اطاعت کی ان کی
بے شک تم
یقیناً مشرک ہوگے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَاْكُلُوْا
مِمَّا
لَمْ يُذْكَرِ
اسْمُ اللّٰهِ
عَلَيْهِ
وَاِنَّهٗ
لَفِسْقٌ
وَاِنَّ
الشَّيٰطِيْنَ
لَيُوْحُوْنَ
اِلٰٓي
اَوْلِيٰٓئِهِمْ
لِيُجَادِلُوْكُمْ
وَاِنْ
اَطَعْتُمُوْهُمْ
اِنَّكُمْ
لَمُشْرِكُوْنَ
اور نہ کھاؤ
اس سے جو
نہیں لیا گیا
اللہ کا نام
اس پر
اور بیشک یہ
البتہ گناہ
اور بیشک
شیطان (جمع)
ڈالتے ہیں
طرف (میں)
اپنے دوست
تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں
اور اگر
تم نے ان کا کہا مانا
تو بیشک
مشرک ہوگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]