تو وہ شخص جسے اللہ چاہتا ہے کہ اسے ہدایت دے ، اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے کہ اسے گمراہ
کرے اس کا سینہ تنگ ، نہایت گھٹا ہوا کر دیتا ہے ، گویا وہ مشکل سے آسمان میں چڑھ رہا ہے ، اسی طرح اللہ ان لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے جو ایمان نہیں لاتے ۔[125]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
یُّرِدِ
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّہۡدِیَہٗ
یَشۡرَحۡ
صَدۡرَہٗ
لِلۡاِسۡلَامِ
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
اَنۡ
یُّضِلَّہٗ
یَجۡعَلۡ
صَدۡرَہٗ
ضَیِّقًا
حَرَجًا
کَاَنَّمَا
یَصَّعَّدُ
فِی السَّمَآءِ
کَذٰلِکَ
یَجۡعَلُ
اللّٰہُ
الرِّجۡسَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
پس جسے
چاہتا ہے
اللہ
کہ
وہ ہدایت دے اسے
کھول دیتا ہے
سینہ اس کا
اسلام کے لئے
اور جسے
وہ چاہتا ہے
کہ
وہ گمراہ کردے اسے
وہ کردیتا ہے
سینہ اس کا
تنگ
گھٹا ہوا
گویا کہ
وہ چڑھتا ہے
آسمان میں
اسی طرح
ڈال دیتا ہے
اللہ
نجاست کو
اوپر ان کے جو
جو ایمان نہیں لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
یُّرِدِ
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّہۡدِیَہٗ
یَشۡرَحۡ
صَدۡرَہٗ
لِلۡاِسۡلَامِ
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
اَنۡ
یُّضِلَّہٗ
یَجۡعَلۡ
صَدۡرَہٗ
ضَیِّقًا
حَرَجًا
کَاَنَّمَا
یَصَّعَّدُ
فِی السَّمَآءِ
کَذٰلِکَ
یَجۡعَلُ
اللّٰہُ
الرِّجۡسَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
لَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
تو جس شخص کو
چاہتا ہے
اللہ تعالیٰ
یہ کہ
ہدایت دے اسکو
وہ کھول دیتا ہے
سینہ اس کا
اسلام کے لئے
اور جسے
وہ چاہتا ہے
یہ کہ
وہ گمراہ کر دے اس کو
وہ بنا دیتا ہے
اس کے سینے کو
تنگ
نہایت گھٹا ہوا
گویا کہ وہ
وہ مشقت سے چڑھ رہا ہے
آسمان میں
اسی طرح
ڈال دیتا ہے
اللہ تعالیٰ
گندگی
ان لوگوں پر جو
نہیں
ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَمَنْ
يُّرِدِ
اللّٰهُ
اَنْ يَّهدِيَهٗ
يَشْرَحْ
صَدْرَهٗ
لِلْاِسْلَامِ
وَمَنْ
يُّرِدْ
اَنْ
يُّضِلَّهٗ
يَجْعَلْ
صَدْرَهٗ
ضَيِّقًا
حَرَجًا
كَاَنَّمَا
يَصَّعَّدُ
فِي السَّمَآءِ
كَذٰلِكَ
يَجْعَلُ
اللّٰهُ
الرِّجْسَ
عَلَي
الَّذِيْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
پس جس
چاہتا ہے
اللہ
کہ اسے ہدایت دے
کھول دیتا ہے
اس کا سینہ
اسلام کے لیے
اور جس
چاہتا ہے
کہ
اسے گمرہا کرے
کردیتا ہے
اس کا سینہ
تنگ
بھینچا ہوا
گویا کہ
زور سے چڑھتا ہے
آسمانوں میں۔ آسمان پر
اسی طرح
کردیتا ہے (ڈالے گا)
اللہ
ناپاکی (عذاب)
پر
جو لوگ
ایمان نہیں لاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]