ذٰلِکَ اَنۡ لَّمۡ یَکُنۡ رَّبُّکَ مُہۡلِکَ الۡقُرٰی بِظُلۡمٍ وَّ اَہۡلُہَا غٰفِلُوۡنَ ﴿۱۳۱﴾
یہ اس لیے کہ بے شک تیرا رب کبھی بستیوں کو (ان کے) کسی ظلم کی وجہ سے ہلاک کرنے والا نہیں، جب کہ اس کے رہنے والے بے خبر ہوں۔[131]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَلِكَ
|
That (is because) |
أَنْ
|
[that] |
لَمْ
|
not |
يَكُنْ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
رَبُّكَ ر ب ب |
your Lord |
مُهْلِكَ ه ل ك |
one who destroys |
الْقُرَى ق ر ي |
the cities قَرْیَة:بستی گاؤں یا شہر اور اس کے باشندے ۔ مترادفات .قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
|
|
بِظُلْمٍ ظ ل م |
for (their) wrongdoing ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
وَأَهْلُهَا أ ه ل |
while their people اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
غَافِلُونَ غ ف ل |
(are) unaware |