اور تیرا رب ہی ہر طرح بے پروا، کمال رحمت والا ہے، اگر وہ چاہے تو تمھیں لے جائے اور تمھارے بعد جانشین بنا دے جسے چاہے، جس طرح اس نے تمھیں کچھ اور لوگوں کی اولاد سے پیدا کیا ہے۔[133]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
الۡغَنِیُّ
ذُو الرَّحۡمَۃِ
اِنۡ
یَّشَاۡ
یُذۡہِبۡکُمۡ
وَیَسۡتَخۡلِفۡ
مِنۡۢ بَعۡدِکُمۡ
مَّا
یَشَآءُ
کَمَاۤ
اَنۡشَاَکُمۡ
مِّنۡ ذُرِّیَّۃِ
قَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَ
اور رب آپ کا
بہت بےنیاز ہے
رحمت والا ہے
اگر
وہ چاہے
وہ لے جائے تم سب کو
اور وہ جانشین بنادے
تمہارے بعد
جس کو
وہ چاہے
جیساکہ
اس نے اٹھایا تمہیں
نسل سے
دوسری قوم کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
الۡغَنِیُّ
ذُو الرَّحۡمَۃِ
اِنۡ یَّشَاۡ
یُذۡہِبۡکُمۡ
وَیَسۡتَخۡلِفۡ
مِنۡۢ بَعۡدِکُمۡ
مَّا یَشَآءُ
کَمَاۤ
اَنۡشَاَکُمۡ
مِّنۡ ذُرِّیَّۃِ
قَوۡمٍ
اٰخَرِیۡنَ
اور رب آپ کا
ہر طرح بے نیاز ہے
کمال رحمت والا ہے
اگر وہ چاہے
لے جائے تمہیں
اور وہ جانشین بنا دے
بعد تمہارے
جسے چاہے
جیسا کہ
اس نے پیدا کیا تمہیں
اولاد سے
لوگوں کی
دوسرے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرَبُّكَ
الْغَنِيُّ
ذُو الرَّحْمَةِ
اِنْ
يَّشَاْ
يُذْهِبْكُمْ
وَيَسْتَخْلِفْ
مِنْۢ بَعْدِكُمْ
مَّا يَشَآءُ
كَمَآ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنْ
ذُرِّيَّةِ
قَوْمٍ
اٰخَرِيْنَ
اور تمہارا رب
بےپروا (بےنیاز)
رحمت والا
اگر
وہ چاہے
تمہیں لے جائے
اور جانشین بنا دے
تمہارے بعد
جس کو چاہے
جیسے
اس نے تمہیں پیدا کیا
سے
اولاد
قوم
دوسری
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]