اور اسی طرح بہت سے مشرکوں کے لیے اپنی اولاد کو مار ڈالنا ان کے شریکوں نے خوش نما بنا دیا، تاکہ وہ انھیں ہلاک کریں اور تاکہ وہ ان پر ان کا دین خلط ملط کریں اور اگر اللہ چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے۔ پس چھوڑ انھیں اور جو وہ جھوٹ باندھتے ہیں۔[137]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
زَیَّنَ
لِکَثِیۡرٍ
مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
قَتۡلَ
اَوۡلَادِہِمۡ
شُرَکَآؤُہُمۡ
لِیُرۡدُوۡہُمۡ
وَلِیَلۡبِسُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
دِیۡنَہُمۡ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
فَعَلُوۡہُ
فَذَرۡہُمۡ
وَمَا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرح
مزین کردیا
اکثریت کے لیے
مشرکین میں سے
قتل کرنا
اپنی اولاد کا
ان کے شریکوں نے
تاکہ وہ ہلاکت میں ڈالیں انہیں
اور تاکہ وہ مشتبہ کردیں
ان پر
ان کے دین کو
اور اگر
چاہتا
اللہ
نہ
وہ کرتے اسے
پس چھوڑ دیجیےانہیں
اور جو کچھ
وہ جھوٹ گھڑتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
زَیَّنَ
لِکَثِیۡرٍ
مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
قَتۡلَ
اَوۡلَادِہِمۡ
شُرَکَآؤُہُمۡ
لِیُرۡدُوۡہُمۡ
وَلِیَلۡبِسُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
دِیۡنَہُمۡ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
فَعَلُوۡہُ
فَذَرۡہُمۡ
وَمَا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرح
خوش نما بنا دیا ہے
بہت سوں کے لیے
مشرکو ں میں سے
قتل کو
ان کی اولاد کے
ان کے شریکوں نے
تاکہ وہ برباد کر دیں ان کو
اور تا کہ وہ مشتبہ بنا دیں
ان پر
ان کے دین کو
اور اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
نہ
وہ کرتے ایسا
چنانچہ آپ چھوڑ دو ان کو
اورجو
وہ جھوٹ باندھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
زَيَّنَ
لِكَثِيْرٍ
مِّنَ
الْمُشْرِكِيْن
قَتْلَ
اَوْلَادِهِمْ
شُرَكَآؤُهُمْ
لِيُرْدُوْهُمْ
وَلِيَلْبِسُوْا
عَلَيْهِمْ
دِيْنَهُمْ
وَلَوْ شَآءَ
اللّٰهُ
مَا فَعَلُوْهُ
فَذَرْهُمْ
وَمَا
يَفْتَرُوْنَ
اور اسی طرح
آراستہ کردیا ہے
بہت کیلئے
سے
مشرک (جمع)
قتل
ان کی اولاد
ان کے شریک
تاکہ وہ انہیں ہلاک کردیں
اور گڈ مڈ کردیں
ان پر
ان کا دین
اور اگر چاہتا
اللہ
وہ نہ کرتے
سو تم انہیں چھوڑ دو
اور جو
وہ جھوٹ باندھتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]