کہہ دے میں اس وحی میں، جو میری طرف کی گئی ہے، کسی کھانے والے پر کوئی چیز حرام نہیں پاتا جسے وہ کھائے، سوائے اس کے کہ وہ مردار ہو، یا بہایا ہوا خون ہو، یا خنزیر کا گوشت ہو کہ بیشک وہ گندگی ہے، یا نافرمانی (کا باعث) ہو، جس پر غیر اللہ کا نام پکارا گیا ہو، پھر جو مجبور کردیا جائے، اس حال میں کہ نہ بغاوت کرنے والا ہو اور نہ حد سے گزرنے والا تو بیشک تیرا رب بےحد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[145]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّاۤاَجِدُ
فِیۡ مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیَّ
مُحَرَّمًا
عَلٰی طَاعِمٍ
یَّطۡعَمُہٗۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
مَیۡتَۃً
اَوۡ
دَمًا
مَّسۡفُوۡحًا
اَوۡ
لَحۡمَ
خِنۡزِیۡرٍ
فَاِنَّہٗ
رِجۡسٌ
اَوۡ
فِسۡقًا
اُہِلَّ
لِغَیۡرِ
اللّٰہِ
بِہٖ
فَمَنِ
اضۡطُرَّ
غَیۡرَ
بَاغٍ
وَّلَا
عَادٍ
فَاِنَّ
رَبَّکَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
کہہ دیجئے
نہیں میں پاتا
اس میں جو
وحی کی گئی
میری طرف
حرام کی گئی (کوئی چیز)
کسی کھانے والے پر
جسے وہ کھائے
مگر
یہ کہ
وہ ہو
مردار
یا
یا خون
بہا یا ہوا
یا
گوشت
خنزیر کا
تو بےشک وہ
ناپاک ہے
یا(ہو وہ)
نافرمانی
کہ پکارا گیا
واسطے غیر
اللہ کے
جسے
تو جو کوئی
مجبور کیا گیا
نہ
سرکشی کرنے والا
اور نہ
حد سے بڑھنے والا
تو بےشک
رب آپ کا
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّاۤ
اَجِدُ
فِیۡ مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیَّ
مُحَرَّمًا
عَلٰی طَاعِمٍ
یَّطۡعَمُہٗۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
مَیۡتَۃً
اَوۡ
دَمًا
مَّسۡفُوۡحًا
اَوۡ
لَحۡمَ
خِنۡزِیۡرٍ
فَاِنَّہٗ
رِجۡسٌ
اَوۡ
فِسۡقًا
اُہِلَّ
لِغَیۡرِ اللّٰہِ
بِہٖ
فَمَنِ
اضۡطُرَّ
غَیۡرَ بَاغٍ
وَّلَا
عَادٍ
فَاِنَّ
رَبَّکَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
آپ کہہ دیں
نہیں
میں پاتا
اس میں جو
وحی کی گئی ہے
طرف میری
حرام کیا گیا ہو
کسی کھانے والے پر
وہ کھائے اس کو
سوائے
یہ کہ
ہو وہ
مردار
یا
خون
بہایا ہوا
یا
گوشت
سؤر کا
کہ یقیناًوہ
ناپاک ہے
یا
۔ (وہ)نافرمانی ہو
نام پکارا گیا ہو
غیر اللہ کا
جس پر
پھر جو شخص
مجبور کیا گیا ہو
نہ نافرمانی کرنے والا ہو
اور نہ
حد سے گزرنے والا ہو
تو بلاشبہ
رب آپکا
بے حد بخشنے والا ہے
نہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لَّآ اَجِدُ
فِيْ
مَآ اُوْحِيَ
اِلَيَّ
مُحَرَّمًا
عَلٰي
طَاعِمٍ
يَّطْعَمُهٗٓ
اِلَّآ
اَنْ يَّكُوْنَ
مَيْتَةً
اَوْ دَمًا
مَّسْفُوْحًا
اَوْ لَحْمَ
خِنْزِيْرٍ
فَاِنَّهٗ
رِجْسٌ
اَوْ فِسْقًا
اُهِلَّ
لِغَيْرِ اللّٰهِ
بِهٖ
فَمَنِ
اضْطُرَّ
غَيْرَ بَاغٍ
وَّلَا عَادٍ
فَاِنَّ
رَبَّكَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
فرما دیجئے
میں نہیں پاتا
میں
جو وحی کی گئی
میری طرف
حرام
پر
کوئی کھانے والا
اس کو کھائے
مگر
یہ کہ ہو
مردار
یا خون
بہتا ہوا
یا گوشت
سور
پس وہ
ناپاک
یا گناہ کی چیز
پکارا گیا
غیر اللہ کا نام
اس پر
پس جو
لاچار ہوجائے
نہ نافرمانی کرنیوالا
اور نہ سرکش
تو بیشک
تیرا رب
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]