عنقریب وہ لوگ کہیں گے جنھوں نے شریک بنائے ہیں، اگر اللہ چاہتا تو نہ ہم شریک بناتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کوئی چیز حرام ٹھہراتے۔ اسی طرح ان لوگوں نے جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے، یہاں تک کہ انھوں نے ہمارا عذاب چکھ لیا۔ کہہ کیا تمھارے پاس کوئی علم ہے کہ تم اسے ہمارے لیے نکالو، تم تو گمان کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کر رہے اور تم اس کے سوا کچھ نہیں کہ اٹکل دوڑاتے ہو۔[148]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
لَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَاۤ
اَشۡرَکۡنَا
وَلَاۤ
اٰبَآؤُنَا
وَلَاحَرَّمۡنَا
مِنۡ شَیۡءٍ
کَذٰلِکَ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
حَتّٰی
ذَاقُوۡا
بَاۡسَنَا
قُلۡ
ہَلۡ
عِنۡدَکُمۡ
مِّنۡ عِلۡمٍ
فَتُخۡرِجُوۡہُ
لَنَا
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
تَخۡرُصُوۡنَ
عنقریب کہیں گے
وہ جنہوں نے
شرک کیا
اگر
چاہتا
اللہ
نہ
شرک کرتے ہم
اور نہ
آباؤ اجداد ہمارے
اور نہ ہم حرام کرتے
کوئی چیز
اسی طرح
جھٹلایا
ان لوگوں نے
جو ان سے پہلے تھے
یہاں تک کہ
انہوں نے چکھ لیا
عذاب ہمارا
کہہ دیجئے
کیاہے
تمہارے پاس ہے
کوئی علم
پس تم نکالو اسے
ہمارے لئے
نہیں
تم پیروی کرتے
مگر گمان کی
ظن/ گمان کی
اور نہیں
تم
مگر
تم قیاس آرائیاں کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
لَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَاۤ
اَشۡرَکۡنَا
وَلَاۤ
اٰبَآؤُنَا
وَلَا
حَرَّمۡنَا
مِنۡ شَیۡءٍ
کَذٰلِکَ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
حَتّٰی
ذَاقُوۡا
بَاۡسَنَا
قُلۡ
ہَلۡ
عِنۡدَکُمۡ
مِّنۡ عِلۡمٍ
فَتُخۡرِجُوۡہُ
لَنَا
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
تَخۡرُصُوۡنَ
بہت جلد کہیں گے
وہ لوگ
جنہوں نےشرک کیا ہے
اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
نہ
شرک کرتے ہم
اور نہ
باپ دادا ہمارے
اور نہ
حرام کرتے ہم
کوئی چیز
اسی طرح
جھٹلایا تھا
ان لوگوں نے
ان سے پہلے تھے
یہاں تک کہ
انہوں نے چکھا
ہمارے عذاب کو
آپ کہہ دیں
کیا
تمہارے پاس ہے
کوئی علم
تو تم نکال لاؤ اسے
ہمارے لیے
نہیں
تم پیروی کرتے
سوائے
گمان کے
اور نہیں
تم
مگر
تم قیاس آرائیاں کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَقُوْلُ
الَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا
لَوْ
شَآءَ اللّٰهُ
مَآ اَشْرَكْنَا
وَلَآ
اٰبَآؤُنَا
وَلَا
حَرَّمْنَا
مِنْ شَيْءٍ
كَذٰلِكَ
كَذَّبَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
حَتّٰي
ذَاقُوْا
بَاْسَنَا
قُلْ
هَلْ
عِنْدَكُمْ
مِّنْ عِلْمٍ
فَتُخْرِجُوْهُ لَنَا
اِنْ
تَتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَاِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
تَخْرُصُوْنَ
جلد کہیں گے
جن لوگوں نے شرک کیا (مشرک)
اگر
چاہتا اللہ
ہم شرک نہ کرتے
اور نہ
ہمارے باپ دادا
اور نہ
ہم حرام ٹھہراتے
کوئی چیز
اسی طرح
جھٹلایا
جو لوگ
ان سے پہلے
یہاں تک کہ
انہوں نے چکھا
ہمارا عذاب
فرمادیجئے
کیا
تمہارے پاس
کوئی علم (یقینی بات)
تو اس کو نکالو (ظاہر کرو) ہمارے لیے
نہیں
تم پیچھے چلتے ہو
إگر (صرف)
گمان
اور گر (نہیں)
تم
صرف
اٹکل چلاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]