🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانعام
وَ لَا تَقۡرَبُوۡا مَالَ الۡیَتِیۡمِ اِلَّا بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ حَتّٰی یَبۡلُغَ اَشُدَّہٗ ۚ وَ اَوۡفُوا الۡکَیۡلَ وَ الۡمِیۡزَانَ بِالۡقِسۡطِ ۚ لَا نُکَلِّفُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ۚ وَ اِذَا قُلۡتُمۡ فَاعۡدِلُوۡا وَ لَوۡ کَانَ ذَا قُرۡبٰی ۚ وَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ اَوۡفُوۡا ؕ ذٰلِکُمۡ وَصّٰکُمۡ بِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾ۙ
اور یتیم کے مال کے قریب نہ جائو، مگر اس طریقے سے جو سب سے اچھا ہو، یہاں تک کہ وہ اپنی پختگی کو پہنچ جائے اور ماپ اور تول انصاف کے ساتھ پورا کرو۔ ہم کسی شخص کو تکلیف نہیں دیتے مگر اس کی طاقت کے مطابق اور جب بات کرو تو انصاف کرو خواہ رشتہ دار ہو اور اللہ کے عہد کو پورا کرو۔ یہ ہے جس کا تاکیدی حکم اس نے تمھیں دیا ہے، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔[152]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَا
And (do) not
تَقْرَبُوا
ق ر ب
go near
مَالَ
م و ل
wealth
الْيَتِيمِ
ي ت م
(of) the orphans
إِلَّا
except
بِالَّتِي
with that
هِيَ
which
أَحْسَنُ
ح س ن
(is) best
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
حَتَّى
until
يَبْلُغَ
ب ل غ
he reaches
أَشُدَّهُ
ش د د
his maturity
وَأَوْفُوا
و ف ي
And give full
الْكَيْلَ
ك ي ل
[the] measure
وَالْمِيزَانَ
و ز ن
and the weight
وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
بِالْقِسْطِ
ق س ط
with justice
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
لَا
Not
نُكَلِّفُ
ك ل ف
We burden
نَفْسًا
ن ف س
any soul
إِلَّا
except
وُسْعَهَا
و س ع
(to) its capacity
وَإِذَا
And when
قُلْتُمْ
ق و ل
you speak
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
فَاعْدِلُوا
ع د ل
then be just
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
عَدْل:اصل چیز کے متوازن اور متناسب بدلہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عدل:عدل کا تعلق ان چیزوں سے ہے جس میں جن میں حواس ظاہرہ سے برابری پیدا کی جا سکے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،
وَلَوْ
even if
كَانَ
ك و ن
he is
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
ذَا
(one of)
قُرْبَى
ق ر ب
a near relative
وَبِعَهْدِ
ع ه د
And (the) Covenant
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
أَوْفُوا
و ف ي
fulfil
ذَلِكُمْ
That
وَصَّاكُمْ
و ص ي
(He) has enjoined on you
بِهِ
with it
لَعَلَّكُمْ
so that you may
تَذَكَّرُونَ
ذ ك ر
remember