ایک عظیم کتاب ہے جو تیری طرف نازل کی گئی ہے، تو تیرے سینے میں اس سے کوئی تنگی نہ ہو، تاکہ تو اس کے ساتھ ڈرائے اور ایمان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہے۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کِتٰبٌ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
فَلَا
یَکُنۡ
فِیۡ صَدۡرِکَ
حَرَجٌ
مِّنۡہُ
لِتُنۡذِرَ
بِہٖ
وَذِکۡرٰی
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
یہ کتاب
نازل کی گئی
طرف آپ کے
پس نہ
ہو
آپ کے سینے میں
کوئی تنگی
اس سے
تاکہ آپ ڈرائیں
ساتھ اس کے
اور نصیحت ہے
ایمان والوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کِتٰبٌ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
فَلَا
یَکُنۡ
فِیۡ صَدۡرِکَ
حَرَجٌ
مِّنۡہُ
لِتُنۡذِرَ
بِہٖ
وَذِکۡرٰی
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ایک کتاب ہے
اتاری گئی ہے
طرف آپ کی
چنانچہ
نہ ہو
آپ کے دل میں
کوئی تنگی
اس سے
تاکہ آپ خبر دار کریں
اس کے ذریعے
اور نصیحت ہے
مومنوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كِتٰبٌ
اُنْزِلَ
اِلَيْكَ
فَلَا يَكُنْ
فِيْ صَدْرِكَ
حَرَجٌ
مِّنْهُ
لِتُنْذِرَ
بِهٖ
وَذِكْرٰي
لِلْمُؤْمِنِيْنَ
کتاب
نازل کی گئی
تمہاری طرف
سو نہ ہو
تمہارے سینہ میں
کوئی تنگی
اس سے
تاکہ تم ڈراؤ
اس سے
اور نصیحت
ایمان والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]