وَ الۡوَزۡنُ یَوۡمَئِذِ ۣالۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸﴾
اور اس دن وزن حق ہے، پھر وہ شخص کہ اس کے پلڑے بھاری ہوگئے، تو وہی کامیاب ہونے والے ہیں۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْوَزْنُ و ز ن |
And the weighing وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|
يَوْمَئِذٍ
|
that day |
الْحَقُّ ح ق ق |
(will be) the truth |
فَمَنْ
|
So whose |
ثَقُلَتْ ث ق ل |
(will be) heavy ثَقَل:عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| ثَقُلَ:وزن میں بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
مَوَازِينُهُ و ز ن |
his scales وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|
فَأُولَئِكَ
|
then those |
هُمُ
|
[they] |
الْمُفْلِحُونَ ف ل ح |
(will be) the successful ones |