فرمایا تجھے کس چیز نے روکا کہ تو سجدہ نہیں کرتا، جب میں نے تجھے حکم دیا؟ اس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور تو نے اسے مٹی سے پیدا کیا ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
مَا
مَنَعَکَ
اَلَّا
تَسۡجُدَ
اِذۡ
اَمَرۡتُکَ
قَالَ
اَنَا
خَیۡرٌ
مِّنۡہُ
خَلَقۡتَنِیۡ
مِنۡ نَّارٍ
وَّ خَلَقۡتَہٗ
مِنۡ طِیۡنٍ
فرمایا
کس نے
منع کیا تجھے
کہ نہ
تو سجدہ کرے
جبکہ
حکم دیا تم میں نے تجھے
وہ بولا
میں
بہتر ہوں
اس سے
تو نے پیدا کیا مجھ کو
آگ سے
اور پیدا کیا تو نے اسے
مٹی سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
مَا
مَنَعَکَ
اَلَّا
تَسۡجُدَ
اِذۡ
اَمَرۡتُکَ
قَالَ
اَنَا
خَیۡرٌ
مِّنۡہُ
خَلَقۡتَنِیۡ
مِنۡ نَّارٍ
وَّ خَلَقۡتَہٗ
مِنۡ طِیۡنٍ
اللہ تعالیٰ نےفرمایا
کس چیز نے
منع کیا تمہیں
یہ کہ نہ
تم سجدہ کرو
جب
حکم دیا میں نے تمہیں
اس نے کہا
میں
بہتر ہوں
اس سے
پیدا کیا آپ نے مجھے
آگ سے
اور پیدا کیا آپ نے اسے
مٹی سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
مَا مَنَعَكَ
اَلَّا تَسْجُدَ
اِذْ اَمَرْتُكَ
قَالَ
اَنَا
خَيْرٌ
مِّنْهُ
خَلَقْتَنِيْ
مِنْ
نَّارٍ
وَّخَلَقْتَهٗ
مِنْ
طِيْنٍ
اس نے فرمایا
کس نے تجھے منع کیا
کہ تو سجدہ نہ کرے
جب میں نے تجھے حکم دیا
وہ بولا
میں
بہتر
اس سے
تونے مجھے پیدا کیا
سے
آگ
اور تونے اسے پیدا کیا
سے
مٹی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]