بے شک جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور انھیں قبول کرنے سے تکبر کیا، ان کے لیے نہ آسمان کے دروازے کھولے جائیں گے اور نہ وہ جنت میں داخل ہوں گے، یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے اور ہم مجرموں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
وَاسۡتَکۡبَرُوۡا
عَنۡہَا
لَاتُفَتَّحُ
لَہُمۡ
اَبۡوَابُ
السَّمَآءِ
وَلَا
یَدۡخُلُوۡنَ
الۡجَنَّۃَ
حَتّٰی
یَلِجَ
الۡجَمَلُ
فِیۡ سَمِّ
الۡخِیَاطِ
وَ کَذٰلِکَ
نَجۡزِی
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
بےشک
وہ جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
اور انہوں نے تکبر کیا
ان سے
نہیں کھولے جائیں گے
ان کے لئے
دروازے
آسمان کے
اور نہ
وہ داخل ہوں گے
جنت میں
یہاں تک کہ
داخل ہوجائے
اونٹ
ناکے میں
سوئی کے
اور اسی طرح
ہم بدلہ دیں گے
مجرموں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
وَاسۡتَکۡبَرُوۡا
عَنۡہَا
لَاتُفَتَّحُ
لَہُمۡ
اَبۡوَابُ
السَّمَآءِ
وَلَا
یَدۡخُلُوۡنَ
الۡجَنَّۃَ
حَتّٰی
یَلِجَ
الۡجَمَلُ
فِیۡ سَمِّ
الۡخِیَاطِ
وَ کَذٰلِکَ
نَجۡزِی
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
یقیناً
وہ لوگ
جن لو گوں نے جھٹلایا
ہماری آیات کو
اور تکبرکیا انہو ں نے
ان سے
نہیں کھولے جائیں گے
ان کے لیے
د روازے
آسمان کے
اورنہ
وہ داخل ہوں گے
جنت میں
یہاں تک کی
داخل ہو
اونٹ
ناکے میں
سوئی کے
اور اسی طرح
ہم بدلہ دیتے ہیں
مجرموں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
وَاسْتَكْبَرُوْا
عَنْهَا
لَا تُفَتَّحُ
لَهُمْ
اَبْوَابُ
السَّمَآءِ
وَ
لَا يَدْخُلُوْنَ
الْجَنَّةَ
حَتّٰي
يَلِجَ
الْجَمَلُ
فِيْ
سَمِّ
الْخِيَاطِ
وَكَذٰلِكَ
نَجْزِي
الْمُجْرِمِيْنَ
بیشک
وہ لوگ جو
جھٹلایا
ہماری آیتوں کو
اور تکبر کیا انہوں نے
ان سے
نہ کھولے جائیں گے
ان کے لیے
دروازے
آسمان
اور
نہ داخل ہوں گے
جنت
یہانتک (جب تک)
داخل ہوجائے
اونٹ
میں
ناکا
سوئی
اور اسی طرح
ہم بدلہ دیتے ہیں
مجرم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]