🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَبْكَارًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَبْكَارًا
فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا [56-الواقعة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ان کو کنواریاں بنایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ہم نے انھیں کنواریاں بنا دیا۔