🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَخْلَدَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَخْلَدَهُ
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ [104-الهمزة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔