🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَعْجَلَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَعْجَلَكَ
وَمَا أَعْجَلَكَ عَنْ قَوْمِكَ يَا مُوسَى [20-طه:83]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے موسیٰ! تجھے اپنی قوم سے (غافل کرکے) کون سی چیز جلدی لے آئی؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے تیری قوم سے جلد کیا چیزلے آئی اے موسیٰ!؟