🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَلْفَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَلْفَوْا
إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ [37-الصافات:69]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔