🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ إِنْشَاءً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
إِنْشَاءً
إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً [56-الواقعة:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے ان کی (بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے ان( بستروں والی عورتوں) کو پیدا کیا، نئے سرے سے پیدا کرنا۔