🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اخْتَرْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اخْتَرْنَاهُمْ
وَلَقَدِ اخْتَرْنَاهُمْ عَلَى عِلْمٍ عَلَى الْعَالَمِينَ [44-الدخان:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلا شبہ یقینا ہم نے انھیں علم کی بنا پر جہانوں سے چن لیا۔