🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ النَّجْمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
النَّجْمُ
النَّجْمُ الثَّاقِبُ [86-الطارق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه روشن ستاره ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ تارا ہے چمکنے والا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے۔