🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَبْوَابُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَبْوَابُ
جَنَّاتِ عَدْنٍ مُفَتَّحَةً لَهُمُ الْأَبْوَابُ [38-ص:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یعنی ہمیشگی والی) جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیشہ رہنے کے باغات، اس حال میں کہ ان کے لیے دروازے پورے کھلے ہوں گے ۔