🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْحُلْقُومَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْحُلْقُومَ
فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ [56-الواقعة:83]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیوں نہیں کہ جب وہ (جان) حلق کو پہنچ جاتی ہے۔