🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْفُجَّارِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْفُجَّارِ
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ [83-المطففين:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، بے شک نافرمان لوگوں کا اعمال نامہ یقینا دائمی سخت قید کے دفتر میں ہے ۔