🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْقَاضِيَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْقَاضِيَةَ
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ [69-الحاقة:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔