🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَرْجُومِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَرْجُومِينَ
قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ [26-الشعراء:116]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے کہاکہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کردیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا اے نوح! یقینا اگر تو باز نہ آیا تو ہر صورت سنگسار کیے گئے لوگوں سے ہوجائے گا۔