🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُسَبِّحِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُسَبِّحِينَ
فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ [37-الصافات:143]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں سے تھا۔