🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَاسِرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَاسِرَةٌ
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ [75-القيامة:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کئی چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔