🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَيَانَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَيَانَهُ
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ [75-القيامة:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بلاشبہ اسے واضح کرنا ہمارے ذمے ہے۔