🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالْعُرْفِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالْعُرْفِ
خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ [7-الأعراف:199]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ درگزر کو اختیار کریں نیک کام کی تعلیم دیں اور جاہلوں سے ایک کناره ہو جائیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے محمدﷺ) عفو اختیار کرو اور نیک کام کرنے کا حکم دو اور جاہلوں سے کنارہ کرلو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
در گزر اختیار کر اور نیکی کا حکم دے اور جاہلوں سے کنارہ کر۔