🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِحِجَارَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِحِجَارَةٍ
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ [105-الفيل:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو ان پر کھنگر (پکی ہوئی مٹی) کی پتھریاں پھینکتے تھے۔