🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِشَهَادَاتِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِشَهَادَاتِهِمْ
وَالَّذِينَ هُمْ بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ [70-المعارج:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں۔