🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَبَّتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَبَّتْ
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ [111-المسد:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوگئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا۔