🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَخْتَصِمُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَخْتَصِمُونَ
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ [39-الزمر:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تم سب کے سب قیامت والے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے۔