🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَقَلُّبُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَقَلُّبُ
لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي الْبِلَادِ [3-آل عمران:196]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے،

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تجھے ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے جنھوں نے کفر کیا۔