🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُبْعَثُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُبْعَثُونَ
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ [23-المؤمنون:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے۔