🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جَابُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَابُوا
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ [89-الفجر:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ﺛمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ثمود کے ساتھ ( کس طرح کیا) جنھوں نے وادی میں چٹانوں کو تراشا۔