🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جَلَّاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَلَّاهَا
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا [91-الشمس:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دن کی جب اُسے چمکا دے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے!