🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جِئْتُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جِئْتُكَ
قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُبِينٍ [26-الشعراء:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہا کیا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی واضح چیز لے آؤں؟